
پاکستان بزنس سنٹر کویت کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروگرام کی فقیدالمثال کامیابی کے بعد تمام اسٹیک ہولڈرز سے اظہار تشکر کیلئے5 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک الہیتم ریسٹورنٹ فروانیہ میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔تمام میڈیا پارٹنرز کو اس عشائیہ میں شرکت کی دعوت دی گئي ۔اس سلسلہ میں میڈیا کو ایک پریس ریلیز بھی جاری کی گئي ۔
Click the link to see full Album: https://www.facebook.com/pg/PakistanisInKuwait/photos/?tab=album&album_id=1918631108235195
Was this news helpful?
2,271 people liked this