کویت میں پاکستانی اکیڈمی فار اسپیشل چلڈرن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

15 Aug, 2024 2,635 Views Download


کویت میں پاکستانی اکیڈمی فار اسپیشل چلڈرن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں شرکاء نے خصوصی بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا اور اکیڈمی کی کارکردگی کو سراہا اور بچوں کے لگن کی تعریف کی۔

Was this news helpful?

1,191 people liked this

Comments