Archive for the Urdu Category

مریخ گاڑی کے آس پاس بگولوں کا راج

November 22, 2012 by  |  Comments Off on مریخ گاڑی کے آس پاس بگولوں کا راج

مریخ گاڑی کے آس پاس بگولوں کا راج

ناسا کی مریخ گاڑی کیوروسٹی کو اب تک خاصے خوشگوار موسم کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اگرچہ دھول کے بگولے ابھی تک گاڑی کے کیمروں کی زد پر نہیں آئے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ گاڑی کے آس پاس منڈلاتے رہے ہیں۔ کیوروسٹی کے موسمیاتی سٹیشن کے جمع کردہ ڈیٹا کا تجزیہ کرنے کے […]

Continue Reading »

کیا بچوں میں مخصوص موسیقی کا شوق پیدا کیا جا سکتا ہیں؟

November 22, 2012 by  |  Comments Off on کیا بچوں میں مخصوص موسیقی کا شوق پیدا کیا جا سکتا ہیں؟

کیا بچوں میں مخصوص موسیقی کا شوق پیدا کیا جا سکتا ہیں؟

بہت سے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں میں اپنی پسند کی موسیقی کا شوق پیدا کریں لیکن کیا ایسا ممکن ہے؟ عموماً اس کوشش کا مقدر ناکامی ہی ہوتا ہے یا اس سے بھی برا کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ یہ بچے اپنے والدین کی پسند کی موسیقی سے […]

Continue Reading »

قاہرہ:’اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضامند‘

November 22, 2012 by  |  Comments Off on قاہرہ:’اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضامند‘

قاہرہ:’اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضامند‘

مصری اور حماس کے حکام کے مطابق اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ جنگ بندی گرینج کے معیاری وقت سات بجے عمل درآمد شروع کرنے کا ارادہ ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک ہفتے سے جاری پرتشدد تصادم میں ایک سو ساٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مصری اور […]

Continue Reading »

کویت میں آئین کی تشکیل کے50 مکمل ہونے پرجشن اورآتش بازی

November 12, 2012 by  |  Comments Off on کویت میں آئین کی تشکیل کے50 مکمل ہونے پرجشن اورآتش بازی

کویت میں آئین کی تشکیل کے50 مکمل ہونے پرجشن اورآتش بازی

کویت سٹی…خلیجی ریاست کویت میں ملکی آئین کے پچاس برس مکمل ہوگئے۔ کویت سٹی میں لیزر لائٹس اور آتش بازی کی شاندار تقریب نے عالمی ریکارڈ بنادیا۔سمندر کنارے عریبین گلف پر شوسجایا گیا۔ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے شو میں لیزرلائٹس کے ساتھ آتش بازی کی گئی ، 77 ہزار 282 فائر ورکس کے استعمال […]

Continue Reading »

دل کی دھڑکن سے’پیس میکر‘ کے لیے توانائی

November 6, 2012 by  |  Comments Off on دل کی دھڑکن سے’پیس میکر‘ کے لیے توانائی

دل کی دھڑکن سے’پیس میکر‘ کے لیے توانائی

امریکی محققین کا کہنا ہے کہ دل کی دھڑکن سے حاصل ہونے والی توانائی کی مدد سے اتنی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جو ’پیس میکر‘ چلانے کے لیے کافی ہو۔ پیس میکر بیٹری سے چلنے والا ایک ایسا آلہ ہے جو دل کی دھڑکن اور نبض کو مستحکم رکھنے کا کام کرتا ہے […]

Continue Reading »

ملزم کو مجرم نہ کہیں: جنرل کیانی

November 6, 2012 by  |  Comments Off on ملزم کو مجرم نہ کہیں: جنرل کیانی

ملزم کو مجرم نہ کہیں: جنرل کیانی

پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ماضی میں ہم سب سے غلطیاں ہوئی ہیں بہتر یہی ہے کہ تمام فیصلے قانون پر چھوڑ دیں کیونکہ تمام لوگ قانون کی عمل داری پر یقین رکھتے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک […]

Continue Reading »

بنگلہ دیش رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا

April 18, 2012 by  |  Comments Off on بنگلہ دیش رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا

بنگلہ دیش رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا

بنگلہ دیش کے کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم اپریل کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفیٰ کمال نے بیان میں کہا ’پاکستان کی عوام کو کرکٹ سے محروم رکھا گیا ہے اور ہمیں لگا کہ ان کو ہماری مدد کی ضرورت ہے۔ […]

Continue Reading »

ملیریا کے مچھروں کی طاقت میں اضافہ

April 18, 2012 by  |  Comments Off on ملیریا کے مچھروں کی طاقت میں اضافہ

ملیریا کے مچھروں کی طاقت میں اضافہ

سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں پتہ چلایا ہے کہ ملیریا پھیلانے والے مچھروں کی طاقت میں اضافہ ہورہا ہے جس سے اس بیماری کو جڑ سے ختم کرنے میں دقت پیش آ سکتی ہے۔ سائنسدانوں نے تصدیق کی ہے کہ تھائی لینڈ اور برما کی سرحد پر ملیریا پھیلانے والے ایسے مچھر پائے گئے […]

Continue Reading »

گوگل بامقابلہ اوریکل: کاپی رائٹس کا مقدمہ شروع

April 18, 2012 by  |  1 Comment

گوگل بامقابلہ اوریکل: کاپی رائٹس کا مقدمہ شروع

اوریکل کے اس دعوے پر کہ گوگل نے اس کے پیٹنٹ اور کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کی ہے آج سان فرانسسکو میں مقدمہ شروع ہو رہا ہے۔ اوریکل نے تقریباً ایک ارب ڈالر کے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمپیوٹر پروگرام جاوا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل کا اینڈرائیڈ سسٹم لینگیوج پروگرامننگ […]

Continue Reading »

گوگل کی مائیکروفون اور سکرین والی عینک

April 18, 2012 by  |  1 Comment

گوگل کی مائیکروفون اور سکرین والی عینک

جیمز بانڈ جیسی فلموں میں ہی دکھائی دینے والی سائنسی ایجادات اب آہستہ آہستہ حقیقت میں تبدیل ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں گوگل نے ایک ایسی جدید ترین عینک بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں ایک ڈیجیٹل ڈیوائس موجود ہوگي اور اس سے نیویگیشن کے علاوہ مختلف طرح کے کام لیے […]

Continue Reading »

پاکستانی فلمساز شرمین عبید آسکر جیت گئیں

February 27, 2012 by  |  Comments Off on پاکستانی فلمساز شرمین عبید آسکر جیت گئیں

پاکستانی فلمساز شرمین عبید آسکر جیت گئیں

امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والے چوراسی ویں اکیڈمی ایوارڈ میں پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنوئے نے اپنی فلم ’سیونگ فیس‘ کے لیے آسکر ایوارڈ جیت لیا ہے۔ آسکر ایوارڈز کی تاریخ میں شرمین پہلی پاکستانی ہیں جنہیں اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد شرمین کا کہنا تھا کہ […]

Continue Reading »